• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے بیت المقدس میں مزید 90 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

جمعرات 21-05-2015
in فلسطین
0
plf 90-houses
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں "ھارحوماہ” یہودی کالونی میں مزید 90 مکانات کی تعمیرکی منظوری دی ہے۔ مکانات کی تعمیر کا اعلان اسرائیلی وزارت داخلہ کے زیرانتظام پلاننگ وہائوسنگ اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کے رکن "فافا اللو” نے میڈٰا کو بتایا کہ بیت المقدس کی شہری حکومت نے جنوبی اور مشرقی بیت المقدس میں گرین لائن کے آس پاس یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک تازہ فیصلے کے تحت نوے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے۔

صہیونی حکومت کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ "ھارحوماہ” میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا عمل جاری رہے گا چاہے عالمی برادری کی جانب سے اس پرسخت مخالفت ہی کیوں کی جائے۔ دوسرے الفاظ میں انہوں نے عالمی برادری کو یہ پیغام بھی دیا کہ تل ابیب کو بیت المقدس میں غیرقانونی یہودی آباد کاری جاری رکھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔ اسرائیل کو بیت المقدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر وتوسیع کا حق حاصل ہے اور ہمیں عالمی برادری کی تشویش کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.