• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یرموک مہاجر کیمپ میں فاقوں سے85 فلسطینیوں کی شہادت

جمعرات 30-01-2014
in فلسطین
0
plf camp
0
SHARES
0
VIEWS

انسانی حقوق کی تنظیموں کی تازہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شام میں سات ماہ سے سرکاری فوج کے محاصرے کے شکار”یرموک” پناہ گزین کیمپ میں بھوک اور فاقہ کشی کے نتیجے میں کم سے کم 85 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ان میں 39 افراد پچھلے دو ہفتوں کے دوران خوراک نہ ملنے کے باعث انتقال کرگئے۔

انسانی حقوق کی تنظیم” فلسطین-شام ایکشن گروپ” کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ "یرموک مہاجر کیمپ 200 دنوں سے سرکاری فوج کےمحاصرے کے باعث تاریخ کے بدترین انسانی المیے کا سامناکر رہا ہے۔ محاصرے کے نتیجے میں کیمپ میں موجود ہزاروں افراد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ درجنوں افراد خوراک نہ ملنے کے باعث شہید ہوچکے ہیں۔ مرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کےنتیجے میں مختلف پناہ گزین کیمپوں میں بمباری کے دوران دو ہزار افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.