• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب صیہونی پولیس نے 85 فلسطینی مزدور گرفتار کرلیے

منگل 11-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11959
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے 85 فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے لیا۔ ان تمام فلسطینیوں کی گرفتاری سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے کی آڑ میں عمل میں لائی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین لیبر یونین کے رکن ریاض کمیل نے ایک پریس بیان میں بتایا کہ صیہونی سیکیورٹی فورسز نے شمالی فلسطین کے علاقے طبریا سے 85 فلسطینی مزدوروں کو غیر قانونی طور پر آنے اور قیام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ انہیں دوبارہ واپس جنین بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ جنین کے طبریا سے گرفتار فلسطینی شہری بحیرہ طبریا کے قریب زراعت کے پیشے کا کام کرتے ہیں۔  اندرون فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی گرفتاری کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ آئے روز غرب اردن اور القدس سے آئے فلسطینیوں کو نام نہاد الزامات کے تحت حراست میں لیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغاصب صیہونی پولیس نے 85 فلسطینی مزدور گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.