• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 18 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں دوسال میں 81 افراد مشرف بہ اسلام

پیر 08-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0253
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں بیت المقدس کی سپریم علماء کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیاہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران فلسطین میں آنے والے 46 ملکوں کے 81 افراد نے اسلام قبول کیا۔

رپورٹ کے مطابق دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے افراد مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کلمہ طیبہ پڑھایا جس کے بعد ان کے دخول اسلام کے سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے۔

اپنے ایک بیان میں الشیخ صبری کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں نومسلم شہریوں کو قبول اسلام کی سندیں صرف علماء کونسل ہی کی جانب سےجاری کی جاتی ہیں۔

الشیخ صبری نے بیت المقدس میں غیرمسلم شہریوں کو اسلام کی دعوت دینے کے ذمہ دار ادارے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جس کی مساعی سے درجنوں افراد مشرف بہ اسلام ہوئے ہیں۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں دوسال میں 81 افراد مشرف بہ اسلام،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.