• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں 80 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

پیر 08-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3044
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے‘کلب برائے اسیران’ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست اور قید تنہائی کے خلاف بہ طور احتجاج اس وقت بھی 80 فلسطینی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھوک ہڑتالی اسیران میں بلال کاید سر فہرست ہیں۔ وہ گذشتہ 55 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال پرہیں۔ انہوں نے دوماہ قبل اس وقت بھوک ہڑتال شروع کی تھی جب ان کی چودہ سال قید ختم ہونے کے بعد رہائی کے بجائے انہیں انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا تھا۔ بعد ازاں عوامی محاذ کے 80 اسیران نے ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہڑتال شروع کی تھی۔

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں میں دو سگے بھائی محمود اور محمد البلبول، مالک القاضی، عیاد الھریمی، صحافی محمد نزال، ولید ملوح المسالمہ بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی زندانوں میں 80 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.