• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں میٹرک کے امتحانات، 78 ہزار طلباء طالبات کی شرکت

اتوار 29-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1529
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں کل ہفتے کے روز سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوا جن میں 78 ہزار 523 طلباء طالبات حصہ لے رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامیات کے پرچے سے شروع ہونے امتحانات 15 جون تک جاری رہیں گے۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے سے مجموعی طورپر 45 ہزار 264 طلباء وطالبات جب کہ غزہ سے 33 ہزار 273سائنس ، 53816 آرٹس، 3417 معاشیات، 2762 قانون اور 1343 طلباء طالبات پیشہ وارنہ سائنسز کے شعبوں میں ہونے والے امتحانات میں شامل ہیں۔

بیرون ملک فلسطینی اسکولوں میں کل ہی سے امتحانات شروع ہوئے۔ قطر میں قائم القدس اسکول میں 34 اور رومانیا میں 46 طلباء طالبات نے میٹرک کے امتحانات میں حصہ لیا ہے۔

فلسطینی محکمہ تعلیم کی جانب سے مجموعی طورپر 648 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ان میں 477 غرب اردن اور 171 غزہ کی پٹی میں قائم کیے گئے۔ امتحانات کی نگرانی اور ان کے دیگر امور پر 10ہزار 632 اساتذہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ان میں غزہ کی پٹی کے 2086 اساتذہ اور منتظمین بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں میٹرک کے امتحانات، 78 ہزار طلباء طالبات کی شرکت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.