• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے جلادوں کاعقوبت خانے میں قیدی پر70 روز سے تشدد جاری

پیر 27-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6233
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم فلسطینی اتھارٹی کی ایک جیل میں 71 روز سے زیر حراست فلسطینی فلسطینی سیاسی کارکن  اور طالب علم پر عباس ملیشیا کے جلادوں کا وحشیانہ تشدد جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر ھمام فتاش کے اہل خانہ نے بتایا کہ آج سے 71 روز قبل عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے ان کے بیٹے کو یونیورسٹی سے باہر نکلتے ہوئے اغواء کرکے غائب کردیا تھا۔ کئی روز کے بعد پتا چلا کہ اسے نابلس میں قائم ‘جنید‘ نامی حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے جہاں اس پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔

اسیر کے اہل خانہ نے بتایا کہ عباس ملیشیا نے ان کے بیٹے کو بے قصور ہونے کے باوجود جیل میں ڈال رکھا ہے۔ اس کا قصور صرف یہ ہے کہ اس کا تعلق ایک سیاسی جماعت کے ساتھ ہے۔ اس کے علاوہ وہ جامعہ النجاح میں طلباء تنظیم اسلامک بلاک  طالب علم ہے۔ اسے عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس ایجنٹوں نے اڑھائی ماہ قبل جامعہ النجاح سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے جلادوں کاعقوبت خانے میں قیدی پر70 روز سے تشدد جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.