• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قیام اسرائیل کے 68 برس، فلسطین میں غاصب صہیونی چھ ملین سے متجاوز

منگل 10-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1307
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام کو 15 مئی کو 68 سال مکمل ہورہے ہیں۔ ان سات عشروں میں فلسطین میں غیرقانونی طورپر بسائے گئے یہودیوں کی تعداد کے بارے میں ایک تازہ رپورٹ سامنے آئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1948ء سے سنہ 2016ء تک چھ ملین یہودیوں کو فلسطینی شہروں میں لا کر آباد کیا گیا اور لاکھوں فلسطینیوں کو ملک بدر کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی کل آبادی 8 ملین ، پانچ لاکھ 22 ہزار ہے، ان میں سے چھ ملین 7 لاکھ 76 ہزار یہودی ہیں۔ یوں اسرائیل کی کل آبادی میں 74.8 فی صد یہودی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1948ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں آنے والے فلسطینی شہروں میں آباد یہودیوں کی تعداد 7 لاکھ 71 ہزار ہے جو کل آبادی کا 20.8 فی صد ہے۔ ان میں تین لاکھ 74 ہزار غیر یہودی ہیں بالخصوص عرب اقوام پر مشتمل ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں پندرہ مئی کو ’یوم نکبہ‘ کے طور پر منایا جاتا ہے جب کہ اسرائیل اسے اپنے قیام کے یاد گار دن کے طور پرمناتا ہے۔ وسط مئی سنہ 1948ء کو صہیونی ریاست کے قیام کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید، لاکھوں بے گھر اور ہزاروں بستیاں اور شہر صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ فلسطینی قوم اس دن کو مصیبت کبریٰ کے طورپر مناتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.