• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 67 فلسطینی اسیران کی مدت حراست میں توسیع

پیر 28-04-2014
in فلسطین
0
plf period
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی ریاست کی فوجی عدالتوں نے حراست میں رکھے گئے 67 فلسطینیوں کی مدت حراست میں توسیع کی منظوری دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیران کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم "کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالتوں نے محروس فلسطینی شہریوں پر قائم مقدمات کی مزید تحقیقات اور تفتیش کی غرض سے ستاسٹھ قیدیوں کی مدت حراست میں توسیع کی منظوری دی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں قائم "سالم” فوجی عدالت نے ایسر اشتیہ، رامی قواریق، علاء ابو بکر، محمد حصری، سعد برجیس،، زھیر رمانہ، ایمن سعد، سامر دشون، عمران مرزوق، عبدالحکیم سیف، عزت سیف، اسامہ خلف، ابراابو عمر، ماجد حجہ، صالح داؤد، فراس نوبانی، ایمن فریحات، اشرف الھدیٰ اور محن طحاینہ کی مدت حراست میں توسیع کی منظوری دی۔

"بیت تکفا” عدالت کی جانب سے ساجی طبیب، مجدی طبش، جریر محمود، ساجد نجار، مالک اشتیہ، رامی نجار، اور عسقلان عدالت کی جانبب سے سائد زماعرہ، رمزی جعبری، عبیدہ زعتری اور ایمن صلاحیت کی مدت حراست میں اضافہ کردیا گیا۔

الجلمہ جیل میں زیرحراست خالد عبیہ، خالد ابو عمرہ، ابو صالح عبدالحق خدرج، عبدالرحمن خدرج، نمر مصراوی، محمد مرائطہ، احمد الونہ، محمود الونہ، فادی بشارات، احمد حمدان، طھ عبداللہ، رجا ماضی، محمد سعدی، خلیل سعدی اور محمد صبح کی مدت حراست میں اضافہ کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.