• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر مالک القاضی کی بھوک ہڑتال 65ویں دن میں جاری

اتوار 18-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4392
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت فلسطینی نوجوان کی احتجاجاً جاری بھوک ہڑتال آج 65 ویں روز میں داخل ہو چکی ہے۔ بھوک ہڑتالی مالک القاضی اسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی حالت بدستور تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مالک القاضی نے 15 جولائی 2016ء کو اپنی بلا جواز انتطامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

مالک القاضی کو صہیونی فوج نے 23 مئی 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ 23 مئی 2016 ء کو ان کی انتظامی حراست میں ایک بار پھر توسیع کی تو انہوں نے بلا جواز اور ظالمانہ حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی۔

رپورٹ کے مطابق مالک القاضی اس وقت فلفسون نامی اسپتال میں اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔ کھانا پینا ترک کرنے کے نتیجے میں وہ مسلسل بے ہوش ہیں۔ ان کی بینائی اور سماعت بھی متاثر ہوئی ہے جب کہ جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکا ہے۔

صہیونی جیل انتظامیہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے بھوک ہڑتالی اسیر کے مطالبات تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسیر کو زبردستی خوراک دینے کی بھی تیاری کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.