فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کے حکام نے بتایا ہے کہ جعمرات کو57 صیہونی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے قبلہ اوّل میں داخل ہوئے اور حرم قدسی کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔Â دنÂ کے دوسرے حصے میں مزید درجنوں صیہونی شرپسند قبلہ اوّل میں داخل ہوئے، اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
صیہونی عقوبت خانوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 54 ہوگئی
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہدا میں غزہ سے تعلق رکھنے والے 36 فلسطینی بھی شامل ہیں...
Read more