• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام کا 53 فلسطینی قیدیوں کو خفیہ طورپر انتظامی حراست کی سزائیں

منگل 05-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0897
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے خفیہ طورپر حراست میں لیے گئے 53 فلسطینیوں کی انتظامی حراست کی سزاؤں میں توسیع کی ہے۔

رپورٹ کےمطابق اسیران کے حقوق کے لیے سرگرم کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے خفیہ طورپر ترپن فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان میں سے بیشتر کو پہلے سے دی گئی سزاؤں میں توسیع کی ہے۔ اسیران کو تین سے چھ ماہ کی انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ سزائیں پانے والے بعض فلسطینی ایک سال ایک ماہ سے انتظامی قید میں ہیں۔ ان میں ایک 22 فلسطینی نوجوان خاتون سعاد ارزیقات بھی شامل ہیں جن کا آبائی تعلق الخلیل سے ہے۔انہیں پہلی بار انتظامی حراست کی سزا دی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکام کا 53 فلسطینی قیدیوں کو خفیہ طورپر انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.