• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پوپ کا دورہ: مقبوضہ بیت المقدس میں50 مکانات تعمیر کرنے کا اسرائیلی اعلان

منگل 27-05-2014
in فلسطین
0
plf houses1
0
SHARES
0
VIEWS

عیسائیوں کے مذہبی اور روحانی پیشوا پوپ ویٹی کن کے دورہ فلسطین کے موقع پر اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کا ایک نیا منصوبہ جاری کیا ہے۔ اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے اس منصوبے پرعمل درآمد کرتے ہوئے شہر میں یہودیوں کے لیے 50 نئے رہائیشی فلیٹس تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے سرگرام ایک ادارے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس کی صہیونی بلدیہ کی طرف سے پچاس مکانات کی تعمیر دراصل پوپ کے دورہ فلسطین کا ردعمل ہے۔ یہ مکانات مشرقی بیت المقدس میں "ھارحوماہ” نامی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم سے متصل اس کالونی کا قیام سنہ 1996ء میں جبل ابو غنیم کے مقام پر عمل میں لایا گیا تھا۔ آج تک اس کالونی میں کئی توسیعی منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.