• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینی رہائشی پلازہ مسمار کردیا، 50 افراد بے گھر

بدھ 19-08-2015
in فلسطین
0
plf 50
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں قابض اسرائیلی حکام نے وادی الجوز کے مقام پر ایک رہائشی عمارت کو بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کردیا جس کے نتیجے میں پلازے میں رہائش پذیر 50 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ مکان کی چھت سےمحروم ہونے والے فلسطینیوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے یہ کارروائی بیت المقدس میں صہیونی بلدیہ کے اہلکاروں کی ہدایت پرکی۔ مسماری آپریشن کے موقع پر صہیونی بلدیہ کے اہلکار بھی موجود تھے۔

اطلاعات کے مطابق مسمار کیا گیا مکان طوطح اور التوتنجی نامی دو شہریوں کی ملکیت تھا تاہم اس میں چھ خاندان رہائش پذیر تھے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ بدھ کو علی الصباح صہیونی فوجیوں نے وادی الجوز میں مذکورہ مکان کا گھیرائو کرنے کے بعد کالونی کی طرف آنے والے تمام راستے بند کردیے۔ عمارت سے تمام شہریوں کو باہر نکالا اور بلڈوزروں کی مدد سے اس کی مسماری شروع کردی۔

یہ عمارت دو فلسطینیوں عارف دائود التوتنجی اور ھانی طوطح کی ملکیت میں تھی۔ مجموعی طورپر یہ مکان 500 مربع میٹر پربنایا گیا تھا جس میں چھ خاندانوں کے 50 افراد رہائش پذیرتھے۔ عمارت کا کچھ حصہ ابھی زیر تعمیر تھا۔ اسے 9 ماہ قبل استعمال میں لایا گیا تھا۔


بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.