• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 1 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالتوں سے 49 فلسطینیوں کو انتظامی حراست سزائیں

منگل 07-08-2018
in فلسطین
0
0Pala7933
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انیس جولائی سے اکتیس جولائی کے درمیان صیہونی عدالتوں سے 49 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی نے بتایا صیہونی بعض فلسطینیوں کو چار اور بعض کو چھ ماہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

کلب کا کہنا ہے کہ انتظامی قید کی سزائیں پانے والوں میں 17 سالہ لیث ابوخرمہ نامی ایک بچہ بھی شامل ہے جسے تین ماہ کی اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ 20 ستمبر2017ء سے اسرائیلی جیل میں ہے۔

انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ 20 فلسطینی کئی ماہ پہلے ہی انتظامی قید کی سزائیں کاٹ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ صیہونی زندانوں میں 6500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 6 بچیوں سمیت 63  خواتین، 350 بچے اور فلسطینی پارلیمنٹ کے نو ارکان شامل ہیں۔ ان میں 700 فلسطینی مریض ہیں جو صیہونی ریاست کی مجرمانہ غفلت کا شکار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالتوں سے 49 فلسطینیوں کو انتظامی حراست سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.