• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی تعلیم دشمنی، جامعات کے 41 طلباء بھی پابند سلاسل

منگل 14-07-2015
in فلسطین
0
plf 41-students
0
SHARES
5
VIEWS

قابض صہیونی فوجیوں کی جانب سے مقبوضہ  فلسطینی علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف خلاف وحشیانہ کریک ڈائون میں درجنوں طلباء کو بھی حراست میں لے کرانہیں جیلوں میں ڈال دیا ہے جس کے نتیجے میں ان کا مستقبل تاریک ہوگیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل فوج کے  کریک ڈائون کے نتیجے میں مغربی کنارے کی جامعات میں زیرتعلیم 41 طلبا کو بھی گرفتاری کے بعد پابند سلاسل کیا گیا ہے۔ ان میں سے بیشتر طلباء کا تعلق الخلیل شہر کی جامعہ الخلیل سے ہے۔ ان میں سے بعض طلباء کو انتظامی قید میں رکھا گیا ہے جب کہ بعض کو عمر قید جیسی سنگین سزائیں دی گئی ہیں۔

"اسیران مرکزاطلاعات "کے مطابق فلسطین میں طلباء ہی وہ واحد طبقہ ہے کو صہیونی فوج کی ریاستی دہش گردی کے خلاف موثر طریقے سے آواز اٹھانے کی کوشش کرتے ہوئے قومی سطح پر منظم کیے گئے مظاہروں میں شرکت کرتا ہے۔ صہیونی حکام نے طلباء کو ہراساں کرنے اور انہیں خوف زدہ کرنے کے لیے ان کی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے تاکہ دوسرے طلبا خوف کا شکار ہوکراحتجاجی مظاہروں سے دور رہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.