• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنگ باری کے الزام میں‌ گرفتار فلسطینی بچہ 40 روز سے اسرائیلی فوج کی زیرحراست

جمعہ 06-02-2015
in فلسطین
0
plf 4 child
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی فوج نے ایک 15 سالہ فلسطینی بچے خالد حسام محمود الشیخ کو پچھلے40 روز سے مسلسل حراست میں رکھا ہوا ہے جہاں اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس پر یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کرنے اور سڑکوں پر احتجاج کے دوران ٹائر جلانے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم "مرکز برائے اسیران” کیجانب سے جاری ایک بیان میں‌ بتایا گیا ہے کہ زیر حراس بچے کے والدین نے انہیں بتایا کہ اس کے بیٹے کو مسلسل حراست میں ‌رکھا گیا ہے۔ اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے بیٹے سے ملاقات کی اجازت ملنے کے باوجود جیل انتظامیہ نے 40 روز میں اس کے ساتھ صرف ایک بار ملاقات کرائی ہے۔

زیرحراست بچے کے والد نے بتایا کہ اس کا بیٹا خون کی کمی کا شکار ہے اور انہیں خدشہ ہے دوران حراست اس کی بیماری مزید شدت اختیار کرسکتی ہے کیونکہ جیل میں اس کے علاج معالجے کا کوئی انتظام نہیں‌ ہے۔
بچے کے والد نے بتایا کہ خالد محمود دسویں جماعت کا طالب علم ہے۔ اسے 25 دسمبر 2014ء کو اسکول سے واپس آتے ہوئے حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ ابھی تک مسلسل "عوفر”  جیل میں‌ ہے جہاں اس پر سنگ باری اور ٹائر جلانے کے الزام میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ اس مقدمے میں اسے اب تک تین بار ایک فوجی عدالت میں ‌پیش کیا جا چکا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.