• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کی 40 دن سے بھوک ہڑتال جاری

منگل 03-06-2014
in فلسطین
0
plf 40days
0
SHARES
0
VIEWS

پیر، 2 جون کو فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست کے خلاف اور فوری رہائی کے لئے جاری بھوک ہڑتال کو 40 دن مکمل ہوگئے۔ احرار سنٹر برائے انسانی حقوق اور فلسطینی اسیران کی سوسائٹی نے تصدیق کی ہے کہ بھوک ہڑتال فلسطینی اسیران کی صحت روز بروز گرتی جارہی ہے اور اس وقت تک تقریبا 1500 فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال میں شرکت اختیار کرلی ہے۔

احرار سنٹر برائے انسانی حقوق نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی قیادت اور قومی جماعتیں اسیران کی مدد کریں اور ان کو جلد از جلد اسرائیلی جیلوں سے رہا کروائیں۔ سنٹر کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے کہا ہے کہ،” فلسطینی اسیران پر مصیبت کے وقت میں خاموشی رکھنے کی سمجھ نہیں آتی ہے۔”

خفش نے مزید کہا کہ ابھی تک بین الاقوامی سطح پر بھی اسرائیلی جرائم کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے۔

اسرائیلی چینل 10 کے مطابق پیر کے روز بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران میں سے 70 اسیران کو صحت کی خرابی کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر فلسطینی اسیر ایمن تابش کے حوالے سے بھی خطرات کا اظہار کیا گیا کیوںکہ انہوں نے 95 دنوں سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.