• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کا مسلسل 40 دنوں سے احتجاج

پیر 02-06-2014
in فلسطین
0
plf 40 days
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیلوں میں قید انتظامی اسیران نے صحت کی خرابی کے باوجود بھی مسلسل 40 دنوں سے غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے متعدد گروہوں نے کہا ہے کہ بھوک ہڑتالی اسیران کی صحت انتہائی خطرناک حالت تک گرچکی ہے اور وہ کسی بھی لمحے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔

بھوک ہڑتالی اسیران کا مقصد ہے کہ وہ اپنے جیلرز پر دبائو ڈال کر اپنی حالت زار کو بہتر بنوائیں اور انتظامی حراست کی پالیسی کو فوری طور پر ختم کروا دیں۔

ایک اور تناظر میں فلسطینی ممبر پارلیمان فتحی قراوی نے فلسطینی اتھارٹی کی قیادت کی جانب سے وزارت اسیران کو ختم کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ قراوی نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی جیلوں میں قید تمام اسیران کی حمایت کرنے والی تمام قومی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے۔

فلسطینی ممبر پارلیمان نے کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے خلاف کوئی سازش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کیوںکہ ان میں سے اکثر لوگ تحریک حماس سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس موقع پر حماس کے رہنما حسام بدران نے کہا ہے کہ بھوک ہڑتالی اسیران نے مثالی استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور مطالبہ کیا کہ اسیران کے احتجاج کو مزید عوامی حمایت فراہم کی جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.