• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 29 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی شہری کو 35 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا

جمعہ 04-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10839
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری نھاد بدر زغیر کو 35 ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 40 سالہ نھاد بدر زغیرکا رہائشی تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔

ہمارے نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی عدالت نے فلسطینی شہری پر نوجوانوں کو قبلہ اوّل کے دفاع اور وہاں پر عبادت کے لیے منظم کرنے کے الزام میں تین سال قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

خیال رہے کہ زغیر وک اسرائیلی فوج نے 5 جون 2017ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس کی گرفتاری عمرہ کی ادائی کے بعد وطن واپسی پرعمل میں لائی گئی تھی۔ گرفتاری کے بعد اسے مسکوبیہ ٹارچر سیل منتقل کردیا گیا جہاں کئی ماہ تک اسے ہولناک تشدد کا بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

نھاد زغیر چار بچوں کا باپ ہے اور پیشے کے اعتبار سے ایک سپورٹ کلب کا رکن ہے۔ گرفتاری کے بعد اسے کئی جیلوں میں منتقل کیا گیا۔ اس وقت وہ جلبوع نامی عقوبت خانے میں پابند سلاسل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے فلسطینی شہری کو 35 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.