• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو حملے کے الزام میں فلسطینی اسیرہ کو 5 سال قید کی سزا

پیر 13-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1668
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی دوشیزہ کو یہودی فوجیوں پر چاقو سے وار کرنے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 33 سالہ یاسمین تیسیر عبدالرحمان شعبان کا تعلق مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے الجلمہ قصبے سے ہے۔ تیسیر شعبان چار بچوں کی ماں ہیں۔ دوران حراست اسرائیلی تفتیش کاروں نے اس پر ہولناک تشدد کیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

ہمارے نامہ نگار کے مطابق تیسیر شعبان کے اہل خانہ نے اسرائیلی فوجی عدالت کی طرف سے سنائی گئی سزا کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی بے قصور ہے۔ اسے عدالت میں پیش کیے بغیر اور وکیل کی خدمات لیے بغیر سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ تیسیر شعبان کو اسرائیلی فوجیوں نے 3 نومبر 2104ء کو اس کےگھر سے اغواء کر کے جیل پہنچا دیا تھا۔ دوران حراست اس پر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا مگر اس دوران اسے وکیل کی خدمات حاصل کرنے کا حق نہیں دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچاقو حملے کے الزام میں فلسطینی اسیرہ کو 5 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.