• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں سیاسی گرفتاریوں کے خلاف 33 واں احتجاجی دھرنا کل

بدھ 21-03-2012
in فلسطین
0
plf 33_protest
0
SHARES
0
VIEWS

plf 33_protest

مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے سیاسی اختلافات کی پاداش میں گرفتاریوں کے خلاف شہریوں کے احتجاجی دھرنے جاری ہیں۔ سیاسی اسیران کی کمیٹی، رابطہ شباب مسلم اور دیگر تنظیموں نے عوام سے اسی سلسلے کے 33ویں دھرنے میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

 

’’بھوک ہڑتال کا اعلان کرو، اپنے حقوق پاؤ‘‘ کے عنوان سےفلسطینی اتھارٹی کے مظالم کے خلاف یہ دھرنا اور احتجاجی مارچ الخلیل کے ابن رشدچوک میں جمعرات کی دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو جائے گا۔
سیاسی بنیادوں پر معطل کیے گئے افراد بھی دھرنے میں بھرپور شرکت کریں گے۔ دھرنے کے منتظمین نے اتھارٹی کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے سیاسی اسیران کی کاوشوں کو سہرایا اور بھوک ہڑتال کر کے رہائی پانے والےاسیران کو خراج تحسین پیش کیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.