• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 30 فلسطینی زخمی، بیت المقدس میں مکان نذرآتش

ہفتہ 25-10-2014
in فلسطین
0
plf 30wounded
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعہ کے نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں نکالی گئی ریلی پر آنسو گیس کی شیلنگ ربڑ کی گولیوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم تیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ اقعہ جمعہ کو بیت المقدس کے شمال مشرقی قصبے العیسویہ میں اس وقت پیش آیا جب فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد ایک سڑک پر جمع ہو کر قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نعرے لگانے لگی۔ قابض فوج نے اس دوران اسی علاقے میں ایک فلسطینی شہری کا مکان بھی نذرآتش کردیا۔
بیت المقدس کے ایک رضاکار احمد حداد نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی اندھا دھند شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کی فائرنگ سے کم سے کم تیس افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں سات افراد دو خاندانوں حمداناور جھحوم کے بتائے جاتے ہیں۔

 حداد نے بتایا کہ صہیونی فوج کی آنسو گیس کی شیلنگ سے شہری اپنے گھروں میں بھی دم گھٹنے سے متاثر ہوئے۔ بڑی تعداد میں آنسو گیس کے شیل ایک مکان میں جا گرے جس کے نتیجے میں اس کی آگ بھڑک اٹھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.