• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 9 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ماہ رمضان میں 30 لاکھ افراد نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کی

جمعہ 15-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11229
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس کے ادارہ برائے  اوقاف و اسلامی امور کا کہنا ہے کہ 30 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے ماہ رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں نماز اور عبادت کے لئے حاضری دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ ماہ صیام کے دوران فلسطینی شہروں اور دیگر اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے 30 لاکھ  مسلمان مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے تھے۔

محکمہ اوقاف نے اس موقع پر اپنے عہد کی تجدید کی کہ "بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ ہماری تمام تر کوششوں کا محور رہیں گے تاکہ غاصب صیہونی قوتیں ان پر تسلط نہ جما سکیں”۔

محکمہ اوقاف نے ماہ رمضان اداروں، تنظیموں، طبی سنٹرز، اسکاؤٹس، رضاکارانہ کمیٹیوں اور بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مسجد اقصیٰ اور اس میں آنے والے افراد کی بے حد مدد کی۔

اس موقع پر محکمہ نے سحری اور افطاری کے دوران مسجد اقصیٰ میں کھانوں کی موجودگی کو یقینی بنانے اداروں کی بھی ستائش کی۔

مسجد اقصیٰ کو سال بھر اسرائیلی پولیس اور صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسلسل بے حرمتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس دوران صیہونی آباد کار مسجد اقصیٰ کی بحالی کی کمیٹی اور مسجد کے محافظوں کو بھی زدوکوب کرتے نظر آتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.