• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 3 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی متعدد املاک مسمار،30 مکانات فوری خالی کرنے کا حکم

جمعہ 24-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6195
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں صہیونی فوج نے پانی کے کنوئیں اور جانوروں کے متعدد باڑے مسمار کردیے۔ ادھر یطا ہی کے فلسطینی شہریوں کو 30 مکانات فوری طور پرخالی کرانے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل میں فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے رکن رات الجبور نے بتایا کہ جمعرات کو اسرائیلی فوجیوں نے بھاری نفری نے مشرقی یطا کے علاقوں الصرایعہ ، النجاعہ، جنبہ، ام طوبا، ام طوبا، التبان اور المکز کے مقامات پر فلسطینیوں کے پانی کے متعدد چشمے اور دیگر املاک مسمار کردیں۔

الجبور نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے چوبیس گھنٹوں کے دوران یطا کے مختلف مقامات پررہائش پذیر فلسطینیوں شہریوں کو تیس مکانات خالی کرانے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔ ان نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ مکانات فلسطینیوں نے اسرائیلی حکام کی اجازت کے بغیر تعمیر کیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے یطا کے علاقے میں قائم المسافر ہائی اسکول کے تمام کمروں کی تصاویر بنائیں اور اس کے اطراف کی تصاویر کے بعد اطراف میں رہنے والے فلسطینیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس جگہ کو الگے تین روز کے اندر اندر خالی کریں۔

الجبور نے بتا کہ صہیونی انتظامیہ منظم حکمت عملی کے تحت مشرقی یطا کے 55 ہزار دونم رقبے کو قبضے میں لینے کی سازش کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.