• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 26 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

جمعہ 17-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1708
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے گذشتہ روزہ 26 فلسطینی قیدیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں سنائی گئیں۔ بعض قیدیوں کو دو ماہ اور بعض کو چھ ماہ قابل تجدید سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو اسرائیلی فوجی عدالتوں نے 26 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔

ان میں 17 اسیران کی مدت حراست میں دو سے چھ ماہ کے لیے توسیع کی گئی جب کہ 11 شہریوں کو پہلی بار انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ ان میں اسیر بلال کاید بھی شامل ہیں جنہوں نے 14 سال اسرائیل کی جیلوں میں قید کاٹی ہے

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالتوں سے 26 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.