• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا وادی اردن کے 25 خاندانوں کو گھر خالی کرنے کا حکم

پیر 20-01-2014
in فلسطین
0
plf 25
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوجی حکام نے مقبوضہ فلسطین کی وادی اردن کے شمال میں ابزیق کے مقام پر رہائش پذیر 25 فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھربار چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

وادی اردن کی المالح کی دیہی کونسل کے چیئرمین عارف دراغمہ نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی فوج نے وادی ابزیق میں رہائش پذیر پچیس خاندانوں کو پیر علی الصباح مقامی وقت کے مطابق چھ بجے اپنے مکانات خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ صہیونی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ علاقے میں فوجی مشقیں شروع ہونے والی ہیں جن کی بناء پرمقامی شہریوں کو اپنے مکانات خالی کرنا ہوں گے۔

دراغمہ نے بتایا کہ صہیونی فوج کی دھمکی کے بعد ابزیق کے 120 افراد اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور ہیں لیکن سخت سرد موسم میں انہیں کوئی متبادل ٹھکانہ بھی مہیا نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج دانستہ طورپر مقامی شہریوں کو پریشان کرنے کے انہیں گھروں سے نکال رہی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کی پرفضاء وادی اردن کئی سال سے صہیونی فوج کی جنگی مشقوں کا مرکز چلی آ رہی ہے۔ قابض فوج یہاں پر جنگی مشقوں کی آڑ میں مقامی فلسطینی آبادی کو علاقہ بدری پر مجبور کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.