• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی ٹرین پر24 گھنٹوں میں 5 بار سنگ باری

بدھ 20-01-2016
in فلسطین
0
Train throwing
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی لوکل ٹرین کو فلسطینی شہریوں کی جانب سے بار بار سنگ باری کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں یہودی آباد کاروں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بیت المقدس میں یہودی کالونیوں میں چلنے والی ٹرین کو پانچ بار سنگ باری کا نشانہ بنایا گیا۔ سنگ باری کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

رپورٹ نے فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی نقاب پوش نوجوانوں نے چوبیس گھنٹوں کے دوران یہودی ٹرین پرکئی بار سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ٹرین کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہودی ٹرین کو شمالی بیت المقدس میں شعفاط کے مقام سے گذرتے ہوئے سنگ باری کا نشانہ بنایا گیا۔

’’رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کے درمیان چلنے والی لوکل ٹرین کو روز مرہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کے حملوں کا سامنا ہے۔ صہیونی فوجیوں نے طاقت کے بل بوتے پریہودی ٹرین کو تحفظ دلانے کی ہرممکن کوشش کی ہے مگر صہیونی فوج فلسطینیوں کو سنگ باری سے روکنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیل کی لوکل ٹرین کو یومیہ اوسطا تین بار سنگ باری کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں اسرائیلی ٹرین پر24 گھنٹوں میں 5 بار سنگ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.