• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں 24 دونم فلسطینی اراضی ہتھیا لی

جمعرات 14-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6118
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا، قبلان اور یتما قصبوں کی 24 دونم اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا ہے۔ عرف عام میں یہ جگہ 2400 مربع میٹر پر مشتمل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں صیہونی آباد کاری کے امور کے انچار غسان دغلس نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے بیتا، قبلان اور یتما کے علاقے جبل صبیح کی 24.5 دونم اراضی پر قبضہ کرلیا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اراضی کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

غسان دغلس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غصب کی گئی اراضی پر صیہونی آباد کار کالونی تعمیر کرنے کےلیے کوشاں ہیں اور بہ ظاہر اس قبضے کا مقصد بھی صیہونی توسیع پسندی لگتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے غرب اردن میں 24 دونم فلسطینی اراضی ہتھیا لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.