• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے غرب اردن سے 23 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

بدھ 12-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6031
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں بدھ کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 23 فلسطینیوں کوحراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا۔ تلاشی کی آڑ میں فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کی گئی اور نقدی وزیورات کی بڑی مقدار لوٹ لی گئی۔ ادھر غزہ کی پٹی کے ساحل کے قریب سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کے دوران دو درجن فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تلاشی کی کاروائیوں میں 23 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان میں سے بعض اسرائیلی فوج کو مطلوب فلسطینی بھی شامل ہیں جو اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کاروں پر حملوں میں ملوث رہے ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا اور گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ ساتھ قیمتی سامان کی توڑپھوڑ بھی کی۔ لوٹ مار کے دوران ہزاروں شیکل کی نقد رقم اور زیورات بھی چھین لیے گئے۔

ادھر غزہ کی پٹی میں سمندر میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینیوں کی کشتیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرگ کی جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے غرب اردن سے 23 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.