• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی زیر حراست

منگل 16-10-2018
in فلسطین
0
0Pala6781
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ ہفتے غرب اردن میں ایک مزاحمتی کارروائی میں دو صیہونی آباد کاروں کو ہلاک کرنے والے فلسطینی کی  وسیع پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔ کل سوموار کو قابض صیہونی ریاست کی جانب سے کریک ڈاؤن میں 22 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قصبوں، پناہ گزین کیمپوں، رام اللہ، القدس، شہری کالونیوں اور صیہونی کالونیوں کے اطراف میں "برکان” کالونی میں دو صیہونیوں کو جھنم واصل کرنے والے فلسطینی کی تلاش کے لیے چھارپے مارے گئے۔

رپورٹ کے مطابق سوموار کو علی الصباح غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں  المغیر، کفر مالک اور شمالی سنجل جب کہ بیت المقدس میں سلواد  میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

تلاشی کی کارروائیوں کی آڑ میں گھروں میں گھس کر لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے گذشتہ ہفتے دو صیہونیوں کو قتل کرنے والے فلسطینی مزاحمت کار "اشرف نعالوۃ” کے اہل خانہ کو مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی فوج اشرف نعالوۃ کو حراست میں لینے کے لیے دن رات چھاپے مار رہی ہے مگر وہ بدستور مفرور ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.