فلسطینی وزارت اطلاعات کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر کے اوائل پندرہ دنوں میں 21 فلسطینی بچوں کو قابض اسرائیلی فورسسز نے مختلف حیلوں بہانوں سے گرفتار کیا ہے۔
رہورٹ میں الزام عاید کیا گیا ہے کہ قابض فورسسز نے اوائل اکتوبر سے ہی فلسطینی بچوں کی گرفتار مہم تیز کر دی تھی۔
ادھر فلسطینی انجمن اسیران نے بتایا کہ اسرائیل نے ابتک 250 بچوں کو مختلف حراستی مراکز اور جیلوں میں قید کر رکھا ہے۔ ان پر کسی قسم کا مقدمہ بھی قائم نہیں کیا گیا۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
