• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صحافی القیق کی بھوک ہڑتال کے 20 روز، خون کی قے شروع، حالت تشویشناک

ہفتہ 25-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6207
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی کی حالت تشویشناک ہے۔ القیق مسلسل 20 روز بھوک ہڑتال پر ہیں۔ اس کا وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور اس کا اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا اور بیٹھنا بھی ممکن نہیں رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسیر نے خون کی قے شروع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر صحافی محمد اسامہ القیق کے وکیل خالد زبارقہ نے بتایا کہ القیق کو جیل میں وہیل چیئر فراہم کی گئی ہے کیونکہ اس کا اپنے سہارے پر کھڑا ہونا اور بیٹھنا ممکن نہیں رہا ہے۔ وکیل نے بتایا کہ القیق زیادہ تر بے ہوش رہنے لگے ہیں اور گذشتہ روز متعدد مرتبہ اسے  قے بھی ہوتی رہی ہے۔

الزبارقہ نے بتایا کہ القیق کوالرملہ جیل کے اسپتال سے الجلمہ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے خون کی قے بھی ہو رہی ہے۔ اس کے سر میں شدید تکلیف ہے اور وزن مسلسل کم ہوتا جا رہا ہے۔

اسیر القیق کے وکیل کا کہنا ہے کہ اگر اس کے موکل کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سنجیدہ کوشش نہ کی گئی تو اس کی زندگی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصحافی القیق کی بھوک ہڑتال کے 20 روز، خون کی قے شروع، حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.