• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی سماجی کارکن کو 20 ماہ قید کی سزا

منگل 11-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4654
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت کی جانب سے ایک فلسطینی سماجی کارکن کو متعدد جعلی الزامات کے تحت 20 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی ’مجسٹریٹ عدالت‘ نے 29 سالہ سامر حسام صالح ابو عیشہ کے مقدمہ کی سماعت کے بعد اسے بیس قید کی سزا کا حکم دیا۔

سامر ابو عیشہ کو اسرائیلی فوجیوں نے ریڈ کراس کے دفتر سے 6 جنوری 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ صہیونی فوج نے اسے بیت المقدس سے بے دخل کرنے کا حکم دیا تھا تاہم ابو عیشہ نے بے دخلی کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے ریڈ کراس کے دفتر میں پناہ لے لی تھی۔

گرفتاری کے بعد ابو عیشہ کو جیل منتقل کیا گیا تھا جہاں اسے تشدد کا بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ ابو عیشہ اس وقت جلبوع نامی حراستی مرکز میں پابند سلاسل ہیں۔

اسیر کے والد نے بتایا کہ اس کے بیٹے کو ظالمانہ سزا سنائی گئی ہے۔ وہ پہلے ہی گیارہ ماہ قید کی سزا کاٹ چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی سماجی کارکن کو انتظامی حراست کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.