• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ووٹر لسٹوں کی تیاری، 20 لاکھ فلسطینی ووٹروں کا اندراج مکمل

ہفتہ 30-07-2016
in فلسطین
0
0Pala2045
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ووٹروں کی رجسٹریشن کے لیے شروع کیا گیا پروگرام اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس دوران غزہ کی پٹی، غرب اردم اور بیت المقدس میں کل 20 لاکھ ووٹروں کا اندراج کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ترجمان طعم اللہ نے ایک غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ووٹر لسٹوں کی تیاری کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ ووٹروں کے اندراج اور ان کی تجدید کے دوران کل ووٹروں کی تعداد دو ملین تک جا پہنچی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 8اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے بیس لاکھ ووٹر رائے دہی کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 74ہزار نئے ووٹوں کا اندراج کیا گیا۔ ان میں سے 50 فی صد ووٹروں نے آن لائن اپنا ووٹ رجسٹرڈ کرایا۔

ترجمان نے بتایا کہ ووٹروں کے اندراج کی تکمیل کے بعد 16 اگست سے 25 اگست تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے۔ کسی بھی امیدوار کے لیے کم سے کم عمر کی حد 25 سال مقرر کی گئی ہے۔ایسا شخص جسے عدالت سے سزا ہوچکی ہو، کسی جرم میں عدالت کی طرف سے اسے ملزم قرار دیا گیا ہو یا سیکیورٹی اداروں کی طرف سے اسے مشکوک قرار دیا گیا ہو تو وہ الیکشن میں امیدوار نہیں بن سکتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.