• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی عدالت سے فلسطینی خاتون کو 20 ماہ قید بامشقت اور جرمانے کی سزا

بدھ 13-01-2016
in فلسطین
0
90591
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کی رہائشی ایک خاتون کو 20 ماہ قید با مشقت کی اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسرائیل کی ’’عوفر‘‘ نامی ایک فوجی عدالت نے مغربی الخلیل کے نوبا قصبے سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ احسان حسن الدبابسہ کو بیس ماہ قید اور دو ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی خاتون اسیرہ کو منگل کے روز اسرائیل کی فوجی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسے 13 اکتوبر 2014 ء کو حراست میں لیا گیا تھا جہاں اس پر مقدمہ کا سلسلہ کئی ماہ تک جاری رہا ہے۔

خیال رہے کہ اسیرہ الدبابسہ اس سے قبل بھی دو سال تک اسرائیلی جیل میں قید رہ چکی ہیں۔ پچھلی بار قید کے دوران انہوں نے ’’دامون‘‘نامی جیل میں بھوک ہڑتال کردی تھی جس کے بعد اُنہیں رہا کردیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی عدالت سے فلسطینی خاتون کو 20 ماہ قید بامشقت اور جرمانے کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.