• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی دہشت گردی سے انتفاضہ القدس کے دوران 19 فلسطینی طلباء شہید

پیر 21-12-2015
in فلسطین
0
Student Martyr 01
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے فلسطین میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف فلسطینیوں کی انتفاضہ القدس کے دوران 19 طلباء و طالبات شہید اور 462 شہید ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے جاری صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم انیس طلباء وطالبات شہید اور چار سو باسٹھ زخمی ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انتفاضہ کے عرصے کے دوران 102 طلبہ واطالبات اور 9 اساتذہ کو حراست میں لے کرجیلوں میں ڈالا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوجیوں کی کارروائیوں میں 45 اسکول بھی متاثر ہوئے۔ صہیونی دہشت گردی کے نتیجے میں 220 اساتذہ کو اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

خیال رہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے نتیجے میں اب تک ایک سو بیس کے قریب فلسطینی شہید، ہزاروں سے زائد زخمی اور اڑھائی کے قریب گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالے گئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی دہشت گردی سے انتفاضہ القدس کے دوران 19 فلسطینی طلباء شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.