• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر یزن حنانی کی مسلسل 18 ویں دن بھوک ہڑتال

اتوار 06-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0551
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیر یزن حنانی کے خاندان کا کہنا ہے کہ حنانی پچھلے 18 دنوں سے مسلسل بھوک ہڑتال کررہے ہیں اور قابض صیہونی حکام ہی ان کی زندگی کے ذمہ دار ہیں۔

اسیر کے بھائی حنفی حنانی نے بتایا ہے کہ ان کے بھائی نے اپنی انتظامی حراست کے خلاف احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔ اسرائیل کے کالے قانون کے مطابق انتظامی حراست کے تحت کسی بھی قیدی کو بغیر کسی مقدمے یا سماعت کے چھ ماہ تک جیل میں رکھا جاسکتا ہے۔

حنانی نے بتایا ہے کہ نقب جیل کی انتظامیہ نے ان کے بھائی کو خبردار کیا ہے کہ وہ پیر تک اپنی بھوک ہڑتال کو ختم کردیں۔ اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو انہیں قید تنہائی میں ڈال دیا جآئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی نے اپنی انتظامی حراست کے خاتمے تک بھوک ہڑتال ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے 22 سالہ بھائی کو پچھلے سال کے دوران 28 اکتوبر کو نابلس کے علاقے بیت فوریک سے اغوا کیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.