• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رفیق غنام صیہونی زندانوں میں اسیری کے 18 ویں سال میں داخل

جمعرات 21-06-2018
in فلسطین
0
0Pala5943
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی رفیق غنام قید مسلسل کے 17 سال مکمل کرنے کے بعد منگل کے روز 18 سال میں داخل ہ وگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رفیق غنام کے اہل خانہ نے ’وفا‘ نیوز ایجنسی کو بتایا کہ غنام کو اسرائیلی فوج نے 20 جون 2001ء کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں جبع قصبےسے طویل تعاقب کے بعد حراست میں لیا۔

اسیری کے مسلسل 17 سال کے دوران غنام کو اس کی والدہ سے ملنے کی اجازت نہیں جب کہ گرفتاری سے قبل اس کی ایک لڑکی کے ساتھ منگنی ہوگئی تھی مگر قید کے باعث وہ رشتہ ازدواج میں منسلک نہیں ہوسکے اور اس کی منگیتر اپنے ہونے والے شوہر کی رہائی کی منتظر ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفیق غنام صیہونی زندانوں میں اسیری کے 18 ویں سال میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.