• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے آئے18 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں منتقل

جمعرات 23-02-2012
in فلسطین
0
plf 18
0
SHARES
0
VIEWS

plf 18

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے جمع ہونے والے اٹھارہ فلسطینیوں کو حراست میں لے کر انہیں جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

 

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ چند روز سے یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ میں آمد کے موقع پر سیکڑوں فلسطینی بھی مسجد اقصیٰ میں پہنچے۔ فلسطینیوں کی آمد کا مقصد قبلہ اول کو یہودیوں کے حملوں اور ان کی دست برد سے بچانا تھا، تاہم اس موقع پر تعینات صہیونی پولیس نے انہیں حراست میں لے کر جیلوں میں منتقل کر دیا ہے۔
اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چند روز پیشتر گرفتار کیے گئے بعض فلسطینیوں میں سے آٹھ کو سخت شرائط کے تحت رہا کیا گیا ہے جبکہ کئی کی مدت اسیری میں توسیع کر دی گئی ہے۔ جبکہ منگل اور بدھ کے ایام میں مزید اٹھارہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
خیال رہے کہ ان دنوں اسرائیل کے انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہےاور پورے عالم اسلام کی جانب سے انتہا پسندوں کے حملوں کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.