• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینیوں کی اسیری کا سفر 17 ویں سال میں داخل

منگل 28-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11870
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں 9 بار عمرقید کے سزا یافتہ دو فلسطینی اسیری کے سفر کے 16 سال مکمل کرنے کے بعد پرسوں اتوار 26 اگست کو اسیری کے 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر الشیخ جمال ابو الھیجاء اور اسلام جرار کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ساتھ ہے۔ انہیں اسرائیلی فوج نے 2002ء میں جنین شہرکے ایک مہاجر کیمپ سے حراست میں لیا۔ ان پر معرکہ جنین میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا اوراس الزام میں انہیں نو نو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

خیال رہے کہ الشیخ جمال ابو الھیجاء نے سنہ 2002ء میں انتفاضہ الاقصیٰ کے تحت معرکہ جنین میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں غرب اردن میں  فلسطینی مزاحمت کی مؤثر علامت قرار دیا جاتا ہے۔

اسلام جرار کو بھی طویل تعاقب کے بعد الشیخ ابو الھیجاء کے ساتھ ہی حراست میں لیا گیا۔ وہ طلباء رہنما ہیں اور دوسری تحریک انتفاضہ کے دوران القسام بریگیڈ کے ساتھ وابستہ ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو فلسطینیوں کی اسیری کا سفر 17 ویں سال میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.