• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک ماہ میں 17 ٹن صہیونی مصنوعات کی ضبط کے بعد تلفی

اتوار 14-09-2014
in فلسطین
0
plf 17tons
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزارت اقتصادیات کے حکام کی بروقت اور موثر کارروائی کے نتیجے میں ایک ماہ کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کی مارکیٹوں میں موجود ناکارہ اور جعلی نوعیت کی اسرائیلی مصنوعات کو غائب کردیا گیا ہے۔ فلسطینی حکام کی موثر کارروائی کے نتیجے میں بڑی مقدار میں اسرائیلی مصنوعات ضبط کی گئی ہیں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت اقتصادیات کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں ایک ماہ کے دوران ضبط کی گئی کل ناکارا مصنوعات میں‌ صرف ایک اعشاریہ 09 فی صد مقامی فلسطینی مصنوعات ہیں باقی تمام اسرائیلی مصنوعات بتائی جاتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی مصنوعات کے خلاف کارروائی کے دوران فلسطینی تاجر برادری نے بھی حکومت کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ اس کارروائی کے نتیجے میں جہاں اسرائیلی کی بے مقصد مصنوعات بازار سے ختم ہوئی ہیں وہیں فلسطینی مصنوعات کی طلب میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی شہریوں کا اپنے کارخانوں میں تیار کردہ اشیاء پر اعتماد میں بھی غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران حکام نے غیرقانونی طور پر فلسطینی مارکیٹوں تک اسمگل کی گئی 17 ٹن صہیونی مصنوعات ضبط کیں اور انہیں تلف کیا گیا۔

تلف کردہ اشیاء میں انسانی اور حیوانی خواراک، مشروبات، خام تیل، خوردنی تیل، کیمیائی مواد اور سامان نقل وحمل وغیرہ شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.