• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عطیہ ابو سمھدانہ صہیونی جیل میں اپنی اسیری کے17ویں سال میں داخل

پیر 30-07-2012
in فلسطین
0
plf atiya samdhana
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جیلوں میں زیرحراست سیکڑوں فلسطینی طویل المدت سے حراست میں ہیں۔ ان میں بعض اسیران کئی کئی عشرے صہیونی جیلوں میں گذر چکے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انہی طویل المدتی اسیران میں عطیہ ابو سمھدانہ بھی ہیں، جو اپنی اسیری کے سترویں سال میں داخل ہو چکے ہیں۔ اسیر کی عمر چالیس سال اور اس کا تعلق غزہ کی پٹی سے ہے۔

فلسطین میں انسانی حقوق گروپ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابو سمھدانہ غزہ کی پٹی کے ان تین قدیم اسیران میں شامل ہیں جنہیں صہیونی حکومت نے کئی سال سےحراست میں لے رکھا ہے۔ دیگر سیران میں ایمن شعت اور ریاض عیسیٰ ہیں۔ اول الذکر کوصہیونی فوج نے سنہ 1993جبکہ دوسرے اسیر کو1996ء کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ دونوں اسیران پر صہیونی فوجیوں کے قتل کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.