• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو 12 سال قید کی سزا

پیر 13-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6041
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑکے کو  ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کے جرم میں بارہ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسیران کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ اسرائیل کی مرکزی عدالت نے 17 سالہ خذیفہ اسحاق طہ کو بیت المقدس میں چاقو کے حملے کے جرم میں قید کی سزا کا حکم دیا۔

امجد ابو عصب نے قدس پریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی پراسیکیوٹر اور فلسطینی لڑکے کے وکیل دفاع کے درمیان ملزم کو بارہ سال قید کی سزا پر اتفاق کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسحاق طہ کو اسرائیلی فوج نے جنوری2016ء کو بیت المقدس میں باب العامود کے مقام سے گرفتار کیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے گرفتاری سے قبل طہ کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں چار گولیاں اس کے جسم میں پیوست ہوگئی تھیں۔ اسرائیلی فورسز نے الزام عائد کیا کہ اسحاق طہ نے چاقو کے حملے میں دو یہودی آباد کاروں کو زخمی کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو 12 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.