• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نوال السعدی اسرائیلی جیل سے رہا، 16 خواتین ھنوز پابند سلاسل

بدھ 01-10-2014
in فلسطین
0
plf navaal
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک عدالت کے حکم پر زیرِ حراست فلسطینی خاتون سماجی کارکن نوال سعید السعدی کو سزائے قید پوری ہونے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ 50 سالہ سعید السعدی کا تعلق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ’جنین‘ سے ہے۔ السعدی کی رہائی کے باوجود اب بھی اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل خواتین کی تعداد 16 ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم "مرکز برائے اسیران اسٹڈی سینٹر” کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نوال سعید السعدی کو پچھلے 28 ماہ تک اسرائیلی جیل "ھشارون” میں رکھا گیا تھا۔ السعدی کو اسرائیلی عدالت کی جانب سے 24 ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی، گذشتہ اپریل میں صہیونی عدالت میں سزا میں 4 ماہ کا مزید اضافہ کر دیا تھا۔

سعید السعدی اسرائیلی جیل میں ‌پہلی مرتبہ نہیں گئی بلکہ ماضی میں بھی وہ 3 بار صہیونی جیلوں میں قید کاٹ چکی ہے۔ اس کے شوہر الشیخ بسام السعدی اسلامی جہاد کے اہم رہنما ہیں۔ وہ بھی اکثر اسرائیلی جارحیت اور عتاب کا شکار رہتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.