• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے وادی اردن میں 16 فلسطینی مکان گرانے کے نوٹس جاری کر دیئے

پیر 13-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6047
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمالی وادی اردن میں فلسطینیوں کے سولہ گھروں سمیت متعدد شیڈ کی تعمیر رکوا دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی خبر رساں ادارے "وفا” نے شمالی وادی اردن کے علاقے میں متذکرہ تعمیرات کے انچارج معتز بشارات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ صہیونی حکام نے علاقے میں تقریبا سولہ ایسی تعمیرات روکنے کا حکم دیا ہے۔

بشارات کا مزید کہنا تھا کہ تعمیرات گرانے کے اسرائیلی نوٹس کی مدت 26 فروری کو ختم ہو رہی ہے۔ ابو کباش خاندان کی ملکیتی ان تعمیرات میں سات گھرانوں کو چھت فراہم کرنا تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے وادی اردن میں 16 فلسطینی مکان گرانے کے نوٹس جاری کر دیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.