• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا غرب اردن اور القدس میں کریک ڈاؤن،15 فلسطینی زیر حراست

جمعرات 04-10-2018
in فلسطین
0
0Pala6045
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 15 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں اور پولیس نے غرب اردن اور بیت المقدس میں
فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی کی آڑ میں گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی گئی۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیاگیا ہے کہ بدھ کے روز پندرہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے بعض فلسطینی اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کاروں پر حملوں اور مزاحمتی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔

"قدس پریس” کے نامہ نگار کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر سابا، رام اللہ میں صفا اور بیت لحم میں حوسان اور الخضر قصبوں میں چھاپے مارے گئے۔ اسرائیلی فوج نے چھاپوں میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

ادھر بیت المقدس میں العیسویہ اور شعفاط پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں میں 7 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا غرب اردن اور القدس میں کریک ڈاؤن،15 فلسطینی زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.