• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، 15 فلسطینی زیر حراست، اسلحہ ضبط کرنے کا دعویٰ

پیر 27-08-2018
in فلسطین
0
0Pala6559
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 15 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے  لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں تلاشی کے دوران مزاحمتی سرگرمیوں میں ملوث 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

قابض فوج کی طرف جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دیسی ساختہ بم، M-16 رائفل اور القدس کے نواحی علاقے عناتا سے بھی اسلحہ ضبط کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائیوں میں الخلیل میں بیت امر اور حلحلول سے چار فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ چار فلسطینی مشرقی بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام سے گرفتار کیے گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق الخلیل کے نواحی علاقے بیت امر سے 20 سالہ محمد عایش ابو ھاشم، 19 سالہ حمزہ سمیر ابوماریہ، 18 سالہ وسیم ابو ماریہ اور دیگر کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، 15 فلسطینی زیر حراست، اسلحہ ضبط کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.