• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری صیہونی جیل سے 15 سال بعد رہا

ہفتہ 14-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11491
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 15 سال تک جیل میں قید رکھنے کے بعد گذشتہ روز اسے رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے 42 سالہ فلسطینی باسل سلیمان البرزوہ کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔

البرزوہ کو رہائی جیل سے الخلیل شہر کی الظاھریہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں اس کے اہل خانہ اور دیگر شہریوں کی بڑی تعداد استقبال کے لیے جمع تھی۔ رہائی کے بعد البرزہ نے سب سے پہلے سابق فلسطینی لیڈر یاسر عرفات شہید کے مزار پر حاضری دی۔ اس کے بعد وہ اپنے آبائی شہر نابلس پہنچے جہاں ان کے استقبال کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔

خیال رہے کہ باسل البرزہ کو اسرائیلی فوج نے 12 جولائی 2003ء کو حراست میں لیا اور اسے پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ البرزوہ تحریک فتح کے شہداء الاقصیٰ بریگیڈ سے منسلک تھے۔ گرفتاری کے بعد ان کی اکلوتی بیٹی نے جنم لیا جو اب پندرہ سال کی ہوچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.