• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی جیلوں میں قید کے 15ویں برس میں داخل

منگل 25-11-2014
in فلسطین
0
plf 15thyear
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی 40 سالہ سعید کمال سعید مسلم نے صہیونی جیل میں اپنی اسیری کے 14 سال مکمل کرلیے ہیں جس کے بعد اب وہ پندرہویں برس میں داخل ہوگیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر سعید کا تعلق  نابلس کے جنوبی قصبے تلفیت سے بتایا جاتا ہے، جہاں سے اسے صہیونی فوجیوں نے 24 نومبر2000 کو حراست میں لیا تھا۔

اسیرسعید مسلم سعید پر الزام ہے کہ اس نے الفتح کے عسکری ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ کے ساتھ مل کر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے اور کئی اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا۔ انہی الزامات کے تحت اسے 18 سال قید با مشقت کی سزا کا سامنا ہے۔

انسانی حقوق کے گروپوں کے مطابق دوران حراست سعید مسلم کو صہیونی درندہ صفت کے تفیش کاروں کی جانب سے بہیمانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسیر کے چار بچے ہیں۔ گرفتاری کے وقت سب سے چھوٹے بچے کی عمر محض ایک سال تھی۔ جیل میں چودہ سال تک اسے باربار قید تنہائی میں ڈالا جاتا رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.